نیند کا نہ آنا کےلئے نسخہ اور علاج

بے خوابی، نیند کا نہ آناکیلئےدیسی علاج۔ الشفاء: نسخہ نمبر 1  : خشخاش 4 گرام، مغز کدو 5 گرام، کاہو کے بیج 5 گرام۔ ترکیب تیاری : 2 کپ پانی میں پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی یاں شکر ملا کر سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پیا کریں، یاں دن میں دو […]