بچوں کی قبض کا فوری علاج کا نسخہ
بچوں کی قبض کا فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، رومی مصطگی 6 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پاوڈر کرکے پانی کی مدد سے مونگ کے دانہ کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک گولی بچہ کو ماں کے دودھ میں گِھسا کر پلادیں فوائد : […]
نسخہ، بچوں کی قبض، اپھارہ، پیٹ درد
نسخہ، بچوں کی قبض، اپھارہ، پیٹ درد نسخہ الشفاء : آملہ 50 گرام، کشتہ صدف 20 گرام، کشتہ گئودنتی 20 گرام ترکیب تیاری : رات کے وقت آملہ کو دھی 200 گرام، میں بھگو دیں صبح اس میں کشتہ جات صدف اور گئودنتی ملا کر کھرل میں ڈالیں اور باریک ہونے پر چار چار چاول […]