نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی اصلی 250 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، کُشتہ سنکھ سادہ 250 گرام،پوست ریٹھا 250 گرام ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو پگھلا کر اس پر گندھک آملہ سار کی چٹکی دیتے جائیں جب گندھک ختم ہو جائے تو شورہ کو اتار لیں اور اس میں کُشتہ سنکھ اور […]