نسخہ الشفاء : لیکوریا کےلیے

نسخہ الشفاء : کالے چنے بھنے ہوئے 12 گرام، برنج ساٹھی 25 گرام، گوند کیکر 12 گرام، طباشیر 12 گرام، سنگجراحت 25 گرام، چینی 75 گرام ترکیب : تیاری ان سب اجزاء کو صاف کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں مقدار خوراک : دس گرام صبح اور دس گرام شام شربت بنفشہ […]