نسخہ الشفاء : سستی، کاہلی، جسمانی کمزوری، لاغری، کیلئے بہترین تیل
نسخہ الشفاء : ریگ ماہی 10 گرام، عروسک 10 گرام، روغن سرشف یعنی (سرسوں کا تیل) 100 گرام ترکیب تیاری : روغن سرشف (سرسوں کا تیل) میں دونوں ادویہ باریک کر کے کو کھرل کریں ایک گھنٹہ تک مقدار خوراک : ضرورت کے وقت مطلوبہ جگہ پر یاں جسم پر ایک گرام لے کر اسکی […]