نسخہ الشفاء : آنکھوں کے لیے، عضلاتی غدی قطور

نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دارچکنا 2 رتی، عرق گلاب 20 ملی لیٹر ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق میں حل کر کے فلٹر کر کے کسی ڈراپر میں ڈال لیں مقدار خوراک : قطرہ قطرہ دن میں تین بار استعمال کریں فوائد : آشوبِ چشم؛نزول الما؛ آنکھوں سے […]