خشک کھانسی، ترکھانسی کا علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے  خشک کھانسی اور  ترکھانسی دونوں کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں […]