موٹاپا دور نسخہ اور علاج
موٹاپادورکرنے کا زبردست دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 500 گرام، کلونجی 500 گرام، زیرہ سفید 500 گرام، سرکہ انگوری خالص 4 بوتلیں جوکھار 125 گرام،اصلی زمینی قلمی شورہ 125 گرام، نوشادر 125 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کسی برتن میں ڈال کر اوپر سرکہ انگوری ڈال دیں اور تین چار […]
نسخہ الشفاء : موٹاپے کا نام و نشان ختم، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 50 گرام، قلمی شورہ 30گرام، جوکھار 40 گرام، گلسرخ ایرانی پتیاں ہونی جاہیے 120گرام، کلونجی240 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح،دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں […]