نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زرنباد کچری 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، عود 20 گرام، شقاقل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، عاقر قرحا 20 گرام، کوزہ مصری 240 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا اکٹھا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 10 گرام، صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال […]