نسخہ الشفاء : مقوی قلب، دل کی طاقت کیلئے علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر10 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : سلس البول، […]