نسخہ الشفاء : مقوی باہ، قوت باہ پیدا، جریان نامردی، کمزوری کا خاتمہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 6 گرام، ریگ ماہی 6 گرام، کشتہ مرجان 6 گرام، کشتہ شنگرف 6 گرام، افیون 6 گرام، خراطین 25 گرام، خولنجان 50 گرام، تخم پیاز 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول […]