نسخہ الشفاء : معجون مقوی باہ، اعصابی کمزوری، مقوی دماغ، ممسک
نسخہ الشفاء : مغز تخم کدو 150 گرام، مغز بادام مقشر 150 گرام، مغز فندق 100 گرام، خشخاش 100 گرام، شہد 500 گرام، چینی 500 گرام، ورق چاندی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، طباشیر 40 گرام ترکیب تیاری : پہلے طباشیر اور الائچی کو باریک کریں پھر ان کو کھرل کریں اس کے […]