مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ اور علاج
مردانہ ٹائمنگ، سیکس ٹائمنگ بڑھانے کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 500 گرام، دودھ 500 گرام ،میں پکا لیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیں اور جائفل 20 گرام،جاوتری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو اکٹھا پیس کر سفوف […]