نسخہ الشفاء : مثانے کی گرمی، پیشاب کی جلن، شوگر کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : انڈوں کا چھلکا 50 گرام، قلعی 40 گرام ترکیب تیاری : قلعی کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں قلعی پگھل جائے گی اب انڈوں کے چھلکوں کا سفوف تھوڑا ملالیں اور خوب زور دار ہاتھوں سے رگڑیں حتی کہ تمام قلعی سرد ہوکر ڈلیاں بننے لگیں تو پھر گرم کرلیں […]