نسخہ الشفاء : عورتوں کے، تمام پوشیدہ امراض کیلئے، لاجواب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مصبر 20 گرام، مرمکی 20 گرام، ریوند خطائی 20 گرام، ہیرا کسیں 20 گرام، ہینگ عمدہ 30 گرام سبز کونین 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور 250 گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح […]