علاج بذریعہ غذا
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کرلے انڈے کی زردی جو ہو تیرے معدے میں گرانی تو جھٹ پی لے سونف یا ادرک کا پانی اگر خون کم بنے اور بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ،شلغم زیادہ جگرکے […]