شوگر اور ضعف باہ کا نسخہ اور علاج

شوگر کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام۔ ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے  250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔  مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال […]

نسخہ الشفاء : شوگر کا گارنٹی شدہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن 20 گرام، سلاجیت 10 گرام، پتری فولاد 10 گرام، گڑ مار بوٹی 20 گرام، کشتہ زمرد 6 گرام،گل ایرانی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، […]