دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج سُرو کے پودے کے پتے ۔ اتولہ صبح نہار تازہ پتے لیکر دھونے کے بعد انکو دوری ڈنڈے میں رگڑ کر ملائم کریں ۔ اور ایک گلاس پانی ڈال کر حسبِ ذائقہ چینی یا نمک ملا کر انکو نتھار کر پی لیں ۔ روزانہ صبح […]

جسمانی بیماریوں کےشافی علاج

جسمانی بیماریوں کےشافی علاج منہ میں چھالے ٭میری عمر اٹھارہ برس ہے‘ ہر وقت منہ میں چھالوں کی شکایت رہتی ہے‘ شکایت تین سال سے ہے۔ ہر وقت دو تین چھالے رہتے ہیں‘ بہت علاج کرائے لیکن آرام نہیں آیا آپ کوئی مشورہ دیں۔ مشورہ:۔تخم کاسنی‘ تخم خرفہ‘ تخم خیار‘ دھنیا خشک‘ دانہ سبز الائچی‘ […]