نسخہ الشفاء : سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، کثرت حیض، نزلہ و زکام، جریان، خون کو بند، کرتا ہے بہترین سادہ آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 250 گرام ترکیب تیاری : پھٹکڑی لے کر باریک پیس لیں اور لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں جب پگھل جائے تو بکری کا دودھ تھوڑا تھوڑا اس پر ڈالیں اور لوہے کی سلاخ سے ہلاتے رہیں جب پہلا دودھ جذب ہو جائے تب اور ڈال دیں […]