مقوی اعصاب، اعصابی کمزوری کا علاج

جسمانی کمزوری اور  اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔ […]