قہوہ نزلہ، زکام، کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
قہوہ نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ […]
نسخہ الشفاء : معجون دماغ کو طاقت، مقوی باہ، اعصاب کو طاقت، دے
نسخہ الشفاء : عنبر الشہب 2 گرام، مشک 2 گرام، عقرقرحا 2 گرام، دانہ فلفل 2 گرام، پنیرمایہ شتراعرابی 2 گرام، جوزبوا 2 گرام، بسابہ 2 گرام، قرنفل 4 گرام، ابریشم مقرض 4 گرام، سرنجاں 4 گرام، عود ہندی 4 گرام، ناگ مشک 4 گرام، ناگ کسیر 4 گرام، زرنباد 4 گرام، زعفران 8 گرام، […]