نسخہ الشفاء : دست اور پیچش، جریان، لیکوریا، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھول کیکر 10 گرام، بیلگری 10 گرام، حب آلاس 10 گرام، امرود خشک 10 گرام، پوست 10 گرام، مائیں 10 گرام، سیپاری سوختہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح 1 گرام، رات کھانے کے بعد پانی کیساتھ دس دن تک […]