درد شقیقہ کا نسخہ اور علاج
درد شقیقہ کا زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیا 5 گرام، توتیا 5 گرام، ہیرا گوگل 5 گرام، افیون 5 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل کرتے جائیں خود بخود بلا آمیزش پانی کے تر ہوجائے گی اس کی لمبی لمبی بتیاں بناکر رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پتھر […]
درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، دیسی علاج
درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، دیسی علاج نسخہ الشفاء : درد شقیقہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں نسخہ الشفاء : نمک دیسی 4 گرام 70 گرام ،پانی ملا کر اچھی طرح ملا کر حل کر […]