نسخہ الشفاء : دانتوں کو کیڑا لگنا، اور بدبو، آنے کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مائیں 10 گرام، مازو 15 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، ہیراکسیس 15 گرام، کتھہ سفید 10 گرام، نیلا تھوتھا نیم بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : صبح و شام دانتوں پر ملیں […]