نسخہ الشفاء : دانتوں کا چمکانے، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : لونگ کا آئل لے کر صبح کو برش پر چند قطرے آئل لونگ کے ڈال کر دانتوں پر لگا کر صاف کریں دانت ایسے نکل آئیں گے جیسے سفید موتی ہوں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں […]