نسخہ الشفاء : دانت مضبوط، کرنے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، تخم ریٹھہ ثابت 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے 2 کلو اوپلوں کی آگ دے دیں، سرد ہونے پر پیس کر رکھ لیں طریقہ استعمال : دو چار دفعہ دن میں دانتوں پر ملیں فوائد : دانت مضبوط کرتا ہے، […]