نسخہ الشفاء :دائمی لیکوریا کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل سپاری 40 گرام، گوند ڈھاک 30 گرام، کشتہ مرجان 2 گرام، کشتہ عقیق 1 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمھ صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے 6 […]