مصفی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی کا نسخہ اور علاج
مصفٰی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی، داد، چنبل کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، چھلکا ریٹھا 40 گرام، میگنیشیا سالٹ 80 گرام، شیر مدار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پارے اور گندھک کی کجلی بنائیں پھر باقی ادویہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں […]
نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ ایک کلو کو 6 کلو پانی میں اُبال لیں، جب 2 کلو رہ جائے تو ٓچھان کر اس میں رسونت 20 گرام، حل کریں اور رکھ دیں، بارہ گھنٹہ بعد زلال لے کر آگ پر پکائیں جب پختہ ہو جائے تو کشتہ گاودنتی برگ نیم میں تیار کیا […]