امراض قلب کیلئے زبردست سنیاسی نسخہ
امراض قلب، کیلئے نہائیت زبردست سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : جوان سال کا بکرے کا دل ایک عدد، مروارید ناسفتہ 30 گرام، چاندی ورق 10 گرام، برگ گاؤزبان 100 گرام، زعفران 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلےل مروارید کو گرم کر کے 10 بار روح کیوڑہ میں سرد کریں، پھر ہمراہ زعفران، چاندی ورق کھرل […]
خواص گلو، گرچ
خواص گلو، گرچ Tinospora Cordifolia Heart-leaved moonseed دیگرنام : ہندی میں گرچ بنگالی میں گلانچا گجراتی میں گل بیل ،سنسکرت میں گڈوچی اور انگریزی میں ٹائنو سپورا کارڈی فولیاکہتے ہیں ماہیت : گلو مشہور اور لمبی عمر والی نمابوٹی ہے۔ یہ اپنے نزدیک کے کسی درخت دیوار یا کسی اور سہارے سے اوپرسے بل کھاتی […]