پیشاب کی جلن اور سوزاک کا علاج

پیشاب کی جلن اور سوزاک کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 20 گرام، پانی 20 گرام، مصطگی رومی 1 گرام۔ تر کیب تیاری : ان ادویہ کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر خوب سلگتےہوئے انگاروں پر رکھیں۔ جب جوش آنے لگے تو رومی مصطگی باریک شدہ ڈال دیں تمام پانی خشک […]

نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی ،خونی بواسیر، یرقان، پیشاب کی جلن، ان سب امراض کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ الشفاء : شیر مدار10 گرام، ہلدی 250 گرام، ملٹھی 250 گرام، گلوکوز 250 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں پھر ان میں شیر مدار اور گلوکوز ملا کر کھرل میں خوب رگڑ لیں اورخشک ہونے پر آدھا گرام والے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں […]