مشت زنی کا دیسی علاج
مشت زنی کیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔ (Discharge of Semen Without Sexual Intercourse) یہ نسخہ جا ت مرد جوانی برباد کر بیٹھے ہیں اور اب پچھتا رہے ہیں یعنی مشت زنی کر کے اپنی ساری طاقت کھوہ چکےہیں، مشت زنی سے جسم کمزور ہو جاتا ہے مردانہ طاقت کا خاتمہ ہو جاتا ہے انسان عورت […]
خشخاش
خشخاش نباتاتی نام ، پاپور سومنیفروم استعمالی حصہ : بیجکیفیت؛ خشخاش ، افیون کے پھول سے حاصل کی جاتی ہے، مغرب میں گہرے نیلے رنگ کی خشخاش استعمال ہوتی ہے اور ایشا میں سفید رنگ کی ۔ یہ گردہ کی شکل کا بیج ایک ملی میڑ کے برابر ہوتا ہے، اسکی خصوصات نشائی نہیں ہوتی […]
جوارش خشخاش
جوارش خشخاش نسخہ الشفاء : خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور مغز بادام مغز ناریل مقثر تازہ ، مویز منقی ، خرما ، زنجیل، کلونجی ، کشنیز ، ہر […]
معجون خشخاش جر یا ن منی
معجون خشخاش نسخہ الشفاء : کوکنا ر سفید بڑے قد کے 100 عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن دونوں کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی […]