نسخہ الشفاء : خارش کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار20 گرام، منسل 20 گرام، روغن تارا میرا 70 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں پھر روغن تارا میرا میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں ترکیب استعمال : بوقت ضرورت جسم پر مالش کریں اور دھوپ میں بیٹھ جائیں […]