نسخہ الشفاء : حلوہ، اولاد پیدا کرنےوالے جراثیم خوب بڑھائے

نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک 50 گرام، کا پاوڈر لے کر دیسی گھی میں براون کریں ترکیب تیاری : اس میں تھوڑا س پانی اور دو چمچ چینی ملا کر حلوہ کی طرح بنایئں اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ھے اسی طرح ھر روز تازہ […]