ملیریا بخار، ٹی بی کا نسخہ اور علاج
ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]
ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج
ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، طباشیراصلی 6 گرام، ست گلو 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، سوڈا سیلی سیلاس 6 گرام، فنسٹین 10 گرام، گیرو 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر روغن بادیان […]