نوجوانوں کے جنسی روگ کیوں بڑھے
نوجوانوں کے جنسی روگ کیوں بڑھے لڑکے لڑکیوں اور والدین کیلئے نوجوانوں کے جنسی مسائل روز افزوں ہیں، بات در اصل یہ ہے کہ آج کل کے نوجوان جس مسئلے سے دو چار ہیں وہ یہ ہے کہ ہمارے نوجوان نفسیاتی اعتبار سے جس عمر میں جنسی صلاحیتوں کو روبہ کار لانے کے اہل ہو […]