بلغمی کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
علامات۔ جسم میں بلغم کی زیادتی جو عام طور پر سفید رقیق بلغم پیدا ہوتی ہے جس کا اخراج بڑی دقت کے ساتھ ہوتا ہے اس کھانسی میں اعصاب متاثر ہوتے ہیں جسم اکثر ٹھنڈا رہتا ہے زکام کی صورت قائم رہنا کھانسی کی زیادتی میں دل ڈوبتا ہے سر اور کنپٹیوں میں درد رہتی […]
نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ، کیلئے بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اصل السوس 50 گرام، گورکھ پان 50 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، الائچی خورد 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں مقدار خوراک :آدھا چمچ چائے والا ایک کپ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی ملا کر بطور قہوہ پندرہ دن استعمال کریں […]