بانجھ پن کا مجرب ترین علاج

اولاد نہ ہونا، بانجھ پن کا مجرب ترین علاج اولاد نہ ہونے کی وجوہا ت  کمی سپرمز بانجھ پن سپرمز کا مردہ ہونا ے اولادی بانچھ پن کا مطلب بانجھ پن یا عقر کا مطلب : بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی یا بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا۔ تعریف : بانجھ […]

عورتوں کا بانجھ پن کے لئے نسخہ اور علاج

بانجھ پن کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریش پیپل 50 گرام، شکر سرخ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ مقدار خوراک : جس روز حیض شروع ہو اسی دن سے یہ سفوف ایک بڑا چمچ کھانے والا مرد اور عورت صبح و شام گرم ایک گلاس نیم […]

نسخہ الشفاء : بانجھ پن، کے مختلف اسباب پر ایک تحقیقی رپورٹ

 الشفاء : آج ہم بابجھ پن پہ کچھ روشنی ڈالیں گے اس میں عورت ہی باعث بانجھ نہیں ہوتی اس عارضہ میں مردوں میں بھی کافی پیچیدہ مسائل ہوتے ہیں جن کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور اولاد جیسی نعمت سے محروم رہتے ہیں ایک سادہ لوح انسان تو ایک طرف اطباء اور […]