جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے

جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے اسلام دین فطرت ہونے کے ناتے ہر قسم کی گندگی، نجاست اور پلیدی کو انسان سے دور کرنے کا حکم دیتا ہے،  چنانچہ جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان میں شامل ہے،،  دراصل خیالات ہی بعد ازاں‌ انسان کو عمل پر ابھارتے ہیں،  اگر […]