جڑی بوٹیاں ہر قسم کی دستیاب ہیں
جڑی بوٹیاں پاکستانی انڈین امپورٹڈہر قسم کی دستیاب ہیں۔ جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا […]
اگر سر درد کا درد سرد ہو
نسخہ الشفاء : اگر سر درد کا درد سرد ہوا کا لگنا ہو تو اس کے لئے دارچینی کا استعمال بے بہت مفید ہے 10 گرام ،دارچینی کو پیسیں پانی میں گاڑھا پیسٹ بنا کر پیشانی اور کنپٹیوں پرلیپ کریں ۔ انشاءاللہ آرام ہو گا
نسخہ برائے ہاضمہ اگر قبض رہتی ہو
نسخہ برائے ہاضمہ نسخہ الشفاء : دھنیا 10 گرام، تخم الائچی خورد 10 گرام، تخم الائچی کلاں 10 گرام، سونف 10 گرام، پودینہ 10 گرام، اجوائن 10 گرام، پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں 50 گرا م، فلفل دراز 6 گرام،ست لیموں 6 […]