بھولنے کی بیماری (نسیان) کے لیے آزمودہ دیسی علاج
Bhoolne ki bimaari (nisyaan) ke liyedesi ilaaj. Herbal Support for Memory & Brain Health. بھولنے کی بیماری نسیان، دماغی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج۔ وجوہات:یہ وہ بیماری ہے جس میں اس کے مریض کو بات یاد نہیں رہ سکتی بلکہ فورا ہی بھول جاتا ہے یہ مرض اکثر دماغ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے […]