بلغمی کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج

علامات۔  جسم میں بلغم کی زیادتی جو عام طور پر سفید رقیق بلغم پیدا ہوتی ہے جس کا اخراج بڑی دقت کے ساتھ ہوتا ہے اس کھانسی میں اعصاب متاثر ہوتے ہیں جسم اکثر ٹھنڈا رہتا ہے زکام کی صورت قائم رہنا کھانسی کی زیادتی میں دل ڈوبتا ہے سر اور کنپٹیوں میں درد رہتی […]