وزن کم کرنے کیلئے

وزن کم کرنے کیلئے دوپہر کو کھیرے کی قاشوں پر قدرے نمک بمع سیاہ مرچ پسی ہوئی چھڑک کر پیٹ بھر کر کھالیں اور اسی قدر روٹی کم کھائیں اس سے آہستہ آہستہ وزن کم ہوجاتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ یہ عمل چند ماہ مسلسل کریں۔ دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی […]