خواص اڑوسہ، بانسہ vasaka

خواص اڑوسہ، بانسہ vasaka دیگرنام : پنجابی میں بسونٹا، بھینکڑ،گجراتی میں اڑوشو، ہندی میں ہانسہ،مرہٹی میں آڈلسا،بنگالی میں پاکش، انگر یزی میں وسا کا ،عربی میں حشیشہ السعال ماہیت : یہ دو طرح کا ہوتا ہے۔جس کے پتے سیاہی اور پھول کالے ہوتے ہیں۔سفید اس کے پتے سفیدی مائل اور پھول سفید ہوتے ہیں ہانسہ […]