شوگر کنٹرول کے لیے آزمودہ دیسی نسخہ

شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن کا پانی 1 کلو، کالے چنے دیسی ایک کلو، مرچ سیاہ 250 گرام، آم کے خشک پتے 250 گرام۔ ترکیب تیاری : ایک گھڑا لیں جس میں یہ تمام چیزیں آ سکیں اس گھڑے میں اندرائن کا پانی ڈال دیں پھر اس میں کالی […]

شوگر کنٹرول سفوف کا نسخہ

سفوف شوگر کنٹرول نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 10 گرام، خستہ گٹھلی جامن 10 گرام، خام پھلی کیکر 10 گرام، گڑ مار بوٹی 10 گرام، تخم سکھ چین 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 5 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں۔ طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے […]

مقوی قلب اور شوگر کے لیے نسخہ اور علاج

 مقوی قلب، اور شوگر کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر 7 گرام تر کیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی […]

شوگر اور ضعف باہ کا نسخہ اور علاج

شوگر کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام۔ ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے  250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔  مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال […]

شوگر کو کنٹرول کریں نسخہ اور علاج

شوگر کو کنٹرول کریں  اور اسکے سائیڈ ایفکٹ سے بچیں۔ نسخہ الشفاء : تخم بیج کریلا 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم پنیر ڈوڈی بریاں 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، […]

شوگر ذیابیطس کا نسخہ اور علاج

ذیابیطس ٹائپ 2 کیلئے بہترین  دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : کیکرکے پتے خشک25 گرام، تال مکھانہ70 گرام، بیل گری75 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 2 کیپسول صبح 2 کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ […]