شوگر کنٹرول، بہترین دیسی نسخہ
شوگر کنٹرول، بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : زخم حیات 100 گرام، افسنطین 100 گرام، مغز تخم جامن 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : دو کیپسول صبح دوپہر شام تازہ پانى سے کھائیں فوائد: بلڈ […]
شوگر کنٹرول شوگر کے زخم ختم دیسی علاج
شوگر کنٹرول اور شوگر کے زخم ختم دیسی علاج شوگر کیلئے ایک آزمودہ نسخہ لکھنے لگاہوں جن احباب کے شوگر کی وجہ سے زخم بن گئے ہیں یا شوگرکنٹرول نہیں ہورہی تو وہ مریض یہ نسخہ استعمال کریں۔ نسخہ الشفاء : خشک نیم کے پتے 30 گرام، ہلدی 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو […]
اکسیر شوگر دیسی نسخہ
نسخہ، اکسیر شوگر۔ 3 ماہ میں شوگر ختم اور لبلبہ کام کرنے لگ جاتا ہے نسخہ الشفاء :تخم جامن 2 گرام،تخم آم 2 گرام،تخم لوکاٹ 2 گرام،تخم املی 4 گرام، پھلی کیکر4 گرام، نیم کی نمولیاں 4 گرام، گڑماربوٹی 4 گرام، سونڈھ 4 گرام، کریلا خشک 10 گرام، کوکنار 10 گرام، کشتہ فولاد در جامن […]
شوگر کے مریضوں کی جنسی کمزوری کا زبردست نسخہ
شوگر کے مریضوں کیلئے، آب حیات نسخہ ضعفِ اعضاء رئیسہ، مقوی بدن٫ مقوی باہ ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو دور کر تا ہے سونے کو پانی کی شکل میں بنانے کی واحد ترکیب، سونے کے طبی فائدے اس قدر ہیں کہ جن کا شمار نہیں ہو سکتا خصوصاً دل و دماغ، معدہ٫ جگر […]
شوگر کنٹرول زبردست دیسی نسخہ
شوگر کنٹرول زبردست دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تخم سرس 20 گرام، موچرس 20 گرام، گوند کیکر20 گرام، حنظل بیج نکال کر 20 گرام، کلونجی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : جنکی شوگر 300 سے اوپر […]
شوگر کنٹرول کے لیے آزمودہ دیسی نسخہ
شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن کا پانی 1 کلو، کالے چنے دیسی ایک کلو، مرچ سیاہ 250 گرام، آم کے خشک پتے 250 گرام۔ ترکیب تیاری : ایک گھڑا لیں جس میں یہ تمام چیزیں آ سکیں اس گھڑے میں اندرائن کا پانی ڈال دیں پھر اس میں کالی […]
شوگر کو کنٹرول کریں نسخہ اور علاج
شوگر کو کنٹرول کریں اور اسکے سائیڈ ایفکٹ سے بچیں۔ نسخہ الشفاء : تخم بیج کریلا 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم پنیر ڈوڈی بریاں 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، […]