نسخہ الشفاء : اکسیر معدہ، کمی بھوک ، قبض، درد معدہ، گیس ٹربل، بہت ہی کمال کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نوشادر 100 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، ست پودینہ 5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر بعد میں ست پودینہ پیس کر مکس کر لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا […]