معدہ، جگر، دل کی گرمی کا دیسی علاج

معدہ، جگر، دل کی گرمی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سرپھوکہ 250 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر پاریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : صبح‌اور شام خالی پیٹ ایک گرام سے لیکر ایک چھوٹا چمچ چائے والا دودھ یاں دودھ کی […]