star anise. خواص بادیان خطائی
خواص بادیان خطائی star anise دیگرنام : ایک پھل ہے خاکستری رنگ کا پانچ چھ پروں والا ہوتا ہے جس میں خاکستری رنگ کے تخم بھرے ہوتے ہیں ان کا ذائقہ سونف کی طرح ہوتا ہے اور چائے کی ساتھ پکا کر پیتے ہیں جس سے چائے مزے دار اور خوشبودار ہوتی ہے اس کی […]