پوست ریٹھا کے فوائد
پوست ریٹھا کے فوائد نسخہ الشفاء : ریٹھا کے پوست کو کوٹ کر کپڑے سے چھان کرمیدہ بنالیں .اورپانی کی مدد سے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں .یاسفوف کی شکل میں ہی استعمال کریں نمبر 1: دورتی یہ سفوف گڑ میں کھلانے سے لقوہ،فالج.گنٹھیا کےدردوں کو آرام ہوجاتا ہے.زہریلے جانوار کے ڈنک پر اس دواء کو […]