خواص مشک، کستوری Musk
خواص مشک، کستوری Musk لاطینی میں Moschus Moschiferus دیگر نام : عربی میں المسك، مسک، فارسی میں مشک ،ہندی میں کستوری ،سندھی میں مشک ،بنگالی میں مرگ بابھ ،برمی میں کیڈو انگریزی میں مسک اور لاطینی میں ماسکس کہتے ہیں ماہیت : یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے ۔جونرآہوئےمشکی سے حاصل کی جاتی ہے […]